About Me

My photo
My name is zahid,people known me as PakArt UrduLover

21 Sept 2018

جس کی ماں فاطمہ جس کا نانا نبیﷺ

http://en.gravatar.com/wazirabad7
جس کی ماں فاطمہ جس کا نانا نبیﷺ
اس حسین ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام

16 Sept 2018

Karbala sey yehi

http://en.gravatar.com/wazirabad7
https://orig00.deviantart.net/7532/f/2018/259/f/d/kurbala_se_yehi_awaaz_hussain_ati_hey_by_urdulover-dcmzrrc.jpg
kurbala se yehi awaaz Hussain Ati hey by UrduLover

10 Sept 2018

تم نہ مانو، مگر حقیقت ہے

http://en.gravatar.com/wazirabad7

تم نہ مانو، مگر حقیقت ہےعشق انسان کی ضرورت ہےکچھ تو دل مبتلائے وحشت ہےکچھ تری یاد بھی قیامت ہےمیرے محبوب مجھ سے جھوٹ نہ بولجھوٹ صورت گر صداقت ہےجی رہا ہوں اس اعتماد کے ساتھزندگی کو میری ضرورت ہےحسن ہی حسن جلوے ہی جلوےصرف احساس کی ضرورت ہےان کے وعدے پہ ناز تھے کیا کیااب در و بام سے ندامت ہےاس کی محفل میں بیٹھ کر دیکھوزندگی کتنی خوبصورت ہےراستہ کٹ ہی جائے گا قابلشوقِ منزل اگر سلامت ہے(قابل اجمیری)

4 Sept 2018

شاعر خمار بارہ بنکوی بیتے دنوں کی یاد بھلائے نہیں بنے

http://en.gravatar.com/wazirabad7
https://orig00.deviantart.net/2d9c/f/2018/247/a/2/beete_dinon_ki_yad_by_urdulover-dcm0sb8.gif
شاعر خمار بارہ بنکوی
بیتے دنوں کی یاد بھلائے نہیں بنے 
یہ آخری چراغ بجھائے نہ بنے 
دنیا نے جب مرا نہیں بننے دیا انہیں 
پتھر تو بن گئے وہ پرائے نہیں بنے 
توبہ کیے زمانہ ہوا، لیکن آج تک 
جب شام ہو تو کچھ بھی بنائے نہیں بنے 
پردے ہزار خندہ پیہم کے ڈالیے 
غم وہ گناہ ہے کہ چھپائے نہیں بنے 
یہ نصف شب یہ میکدے کا در یہ محتسب 
ٹوکے کوئی تو بات بنائے نہیں بنے 
جاتے تو ہیں صنم کدے سے حضرتِ خمار 
لیکن خدا کرے کہ بن آئے نہ بنے
https://orig00.deviantart.net/2d9c/f/2018/247/a/2/beete_dinon_ki_yad_by_urdulover-dcm0sb8.gif
[IMG]https://orig00.deviantart.net/2d9c/f/2018/247/a/2/beete_dinon_ki_yad_by_urdulover-dcm0sb8.gif[/IMG]

3 Sept 2018

اب پر ہيں، نہ قفس، نہ صياد، نہ چمن

http://en.gravatar.com/wazirabad7

شاعر خالد حفیظ

اب پر ہيں، نہ قفس، نہ صياد، نہ چمن 
جتنے تھے زندگی کے سہارے چلے گئے 
جن پہ تھا ناز مجھ کو يہ ميرے دوست ہيں 
دامن جھٹک کے ميرا وہ پيارے چلے گۓ 
ہر شب کو آنسوؤں کے جلاتے رہے چراغ 
ہم تيری بزمِ ياد نکھارے چلے گۓ 
لتھڑی ہوئی تھی خون ميں ہر زلفِ آرزو 
جوشِ جنوں ميں ہم مگر سنوارے چلے گۓ 
ہر زخم دل ميں تيرا سنوارے چلے گۓ 
ہم زندگی کا قرض اتارے چلے گۓ 
سو بار موت کو بھی بنايا ہے ہمسفر 
ہم زندگی کے نقش ابھارے چلے گئے

https://orig00.deviantart.net/22a6/f/2018/246/5/7/jin_pey_naz_tha0000_by_urdulover-dclwmff.jpg

Urdu Designed Poetry

شاعر۔بشیر بدر سر سے پا تک وہ گلابوں کا شجر لگتا ہے

https://groups.google.com/forum/?hl=en-GB#!forum/designe-poetry https://groups.google.com/forum/?hl=en-GB&fbclid=IwAR3uaBk8VFqFNt...

UrduLover