About Me

My photo
My name is zahid,people known me as PakArt UrduLover

2 May 2019

14 Nov 2018

خاموشی رات کی دیکھتاہوں اور تجھے سوچتا ہوں

http://en.gravatar.com/wazirabad7
Poet: Wasi Shah
By: UrduLover
خاموشی رات کی دیکھتاہوں اور تجھے سوچتا ہوں
مد ہوش اکثر ہوجاتا ہوں اور تجھے سوچتا ہوں

ہوش والوں میں جاتا ہوں تو الجھتی ہے طبعیت
سو با ہوش پڑا رہتا ہوں اور تجھے سوچتا ہوں

تو من میں میرے آ جا میں تجھ میں سما جاؤں
ادھورے خواب سمجھتا ہوں اورتجھے سوچتا ہوں

جمانے لگتی ہیں جب لہو میرا فر خت کی ہوائیں
تو شال قر بت کی اوڑھتا اور تجھے سوچتا ہوں

https://i.imgur.com/ZswmdGL.jpg
https://i.imgur.com/7bzOWHc.jpg



26 Oct 2018

Ajnabi sitam ghar

http://en.gravatar.com/wazirabad7
https://orig00.deviantart.net/7588/f/2018/299/5/2/ajnabi_sitamghar0000_2_by_urdulover-dcqdqwj.jpg
https://wazirabad7.wordpress.com/2018/10/26/%D8%A7%D8%AC%D9%86%D8%A8%DB%8C-%D8%B3%D8%AA%D9%85%DA%AF%D8%B1-2/
اجنبی ستمگر
تجھ بن نہیں کٹتی مری یہ رات ستمگر
بس  میں نہیں اب دل کے یہ حالات ستمگر

وہ ملتا ہے اب اجنبی بن کے کیوں مجھ سے
کیوں اپنا رہا ہے وہ یہ عادات ستمگر

23 Oct 2018

Majhooda Halaat

http://en.gravatar.com/wazirabad7
https://orig00.deviantart.net/3090/f/2018/296/5/4/ghandham_ameer_shehir_by_urdulover-dcq55qy.jpg
فونٹ ایفیکٹ کیسے دیتے ہیں ایک عدد ٹٹوریئل آئی ٹی قلم پر دیکھئے 
http://www.itqalam.com/showthread.php?t=125294
Sharing @ Wordpress
https://wordpress.com/post/wazirabad7.wordpress.com/2843

19 Oct 2018

حکم تیرا ہے تو تعمیل کیے دیتے ہیں

http://en.gravatar.com/wazirabad7
https://orig00.deviantart.net/6cb5/f/2018/292/7/d/153996548604274583_by_urdulover-dcptmpa.gif

https://orig00.deviantart.net/6cb5/f/2018/292/7/d/153996548604274583_by_urdulover-dcptmpa.gif
حکم تیرا ہے تو تعمیل کیے دیتے ہیںزندگی ہجر میں تحلیل کیے دیتے ہیں
تو میری وصل کی خواہش پہ بگڑتا کیوں ہےراستہ ہی ہے چلو تبدیل کیے دیتے ہیں
آج سب اشکوں کو آنکھوں کے کنارے پہ بلاؤآج اس ہجر کی تکمیل کیے دیتے ہیں
ہم جو ہنستے ہوئے اچھے نہیں لگتے تم کوتو حکم کر آنکھ ابھی جھیل کیے دیتے ہیں


18 Oct 2018

فاخرہ بتول یہ چاند یہ سورج یہ ستارہ تری آنکھیں

http://en.gravatar.com/wazirabad7
https://orig00.deviantart.net/ac21/f/2018/291/b/4/ye_chand_ye_sooraj0000_by_urdulover-dcpqfak.jpg
https://wordpress.com/post/wazirabad7.wordpress.com/2835

فاخرہ بتولیہ چاند یہ سورج یہ ستارہ تری آنکھیںساگر کی یہ موجیں یہ کنارہ تری آنکھیںپوچھا گیا خوابوں کا خلاصہ بھی کوئی ہےبے ساختہ ہر شخص پکارا تری آنکھیں


17 Oct 2018

اسے کہنا بچھڑنے سے محبت تو نہیں مرتی

http://en.gravatar.com/wazirabad7

https://wordpress.com/post/wazirabad7.wordpress.com/2833
https://orig00.deviantart.net/06f3/f/2018/290/0/0/merey_barey_main_1351_by_urdulover-dcpnog7.gifاسے کہنا بچھڑنے سے محبت تو نہیں مرتیاسے کہنا بچھڑنے سے محبت تو نہیں مرتی . . بچھڑ جانا محبت کی صداقت کی علامت ہے . .محبت ایک فطرت ہے ، ہاں فطرت کب بدلتی ہے . . سو ، جب ہم دور ہو جائیں ، نئے رشتوں میں کھو جائیں . .تو یہ مت سوچ لینا تم ، کہہ محبت مر گئی ہو گی . . نہیں ایسی نہیں ہوگا . .میرے بارے میں گر تمہاری آنکھیں بھر آئیں . . چھلک کر ایک بھی آنسو پلک پہ جو اُتَر آئے . .تو بس اتنا سمجھ لینا ، جو میرے نام سے اتنی تیرے دل کو عقیدت ہے . .تیرے دل میں بچھڑ کر بھی ابھی میری محبت ہے . . محبت تو بچھڑ کر بھی سدا آباد رہتی ہے . .محبت ہو کسی سے تو ہمیشہ یاد رہتی ہے . . محبت وقت کے بے رحم طوفان سے نہیں ڈرتی . .اسے کہنا بچھڑنے سے محبت تو نہیں مرتی . . . !


13 Oct 2018

کرم علی شاہ وے دلاں دیا جانیاں

http://en.gravatar.com/wazirabad7

https://orig00.deviantart.net/173a/f/2018/286/b/f/karam_ali_shah_poetry_by_urdulover-dcpbf80.gif
کرم علی شاہ
وے دلاں دیا جانیاں، کیوں گیا سانوں چھڈّ ۔
واسطے ربّ دے توں اک واری، بھیج کے قاصد سدّ ۔
کی کراں آرام نہ آوے، عشقَ رچیا ہڈّ ہڈّ ۔
تخت ہزارے لے چل مینوں، کھیڑیاں تے لویں کڈھ ۔
کرم علی نوں پیارا لگدا، پیر حسین دا قد 



12 Oct 2018

عجیب موسمِ دل

http://en.gravatar.com/wazirabad7
https://orig00.deviantart.net/b5fa/f/2018/285/c/0/mosam_dil_by_urdulover-dcp8g7h.jpgعجیب موسمِ دل جاں کے پار اترادھنک کے رنگ میں سار غبار اُترامیں اُس کا شُکر ادا کروں یا کوئی شکوہخزاں کی رُت میں جو موسمِ بہار اُترا ہےتیری خوشی اِسے سمجھوں کہ اپنی محرومیغمِ فراق جو بے اِختیار اُترانیا ہے عزم نئےراستوں پہ چل نکلیںپرانی راہوں سے جب اعتبار اُترا ہےمیں اِس کو کیسے سنبھالوں یہ کیسے سنبھلے گاجو تیرے بعد میرے دل پہ بار اُترا ہے


Urdu Designed Poetry

شاعر۔بشیر بدر سر سے پا تک وہ گلابوں کا شجر لگتا ہے

https://groups.google.com/forum/?hl=en-GB#!forum/designe-poetry https://groups.google.com/forum/?hl=en-GB&fbclid=IwAR3uaBk8VFqFNt...

UrduLover