3 May 2019
2 May 2019
14 Nov 2018
خاموشی رات کی دیکھتاہوں اور تجھے سوچتا ہوں
http://en.gravatar.com/wazirabad7
Poet: Wasi Shah
By: UrduLover
خاموشی رات کی دیکھتاہوں اور تجھے سوچتا ہوں
مد ہوش اکثر ہوجاتا ہوں اور تجھے سوچتا ہوں
ہوش والوں میں جاتا ہوں تو الجھتی ہے طبعیت
سو با ہوش پڑا رہتا ہوں اور تجھے سوچتا ہوں
تو من میں میرے آ جا میں تجھ میں سما جاؤں
ادھورے خواب سمجھتا ہوں اورتجھے سوچتا ہوں
جمانے لگتی ہیں جب لہو میرا فر خت کی ہوائیں
تو شال قر بت کی اوڑھتا اور تجھے سوچتا ہوں
https://i.imgur.com/ZswmdGL.jpg
https://i.imgur.com/7bzOWHc.jpg
26 Oct 2018
Ajnabi sitam ghar
http://en.gravatar.com/wazirabad7
https://orig00.deviantart.net/7588/f/2018/299/5/2/ajnabi_sitamghar0000_2_by_urdulover-dcqdqwj.jpg
https://wazirabad7.wordpress.com/2018/10/26/%D8%A7%D8%AC%D9%86%D8%A8%DB%8C-%D8%B3%D8%AA%D9%85%DA%AF%D8%B1-2/
اجنبی ستمگر
تجھ بن نہیں کٹتی مری یہ رات ستمگر
بس میں نہیں اب دل کے یہ حالات ستمگر
وہ ملتا ہے اب اجنبی بن کے کیوں مجھ سے
کیوں اپنا رہا ہے وہ یہ عادات ستمگر
23 Oct 2018
Majhooda Halaat
http://en.gravatar.com/wazirabad7
https://orig00.deviantart.net/3090/f/2018/296/5/4/ghandham_ameer_shehir_by_urdulover-dcq55qy.jpg
فونٹ ایفیکٹ کیسے دیتے ہیں ایک عدد ٹٹوریئل آئی ٹی قلم پر دیکھئے
http://www.itqalam.com/showthread.php?t=125294
Sharing @ Wordpress
https://wordpress.com/post/wazirabad7.wordpress.com/2843
19 Oct 2018
حکم تیرا ہے تو تعمیل کیے دیتے ہیں
http://en.gravatar.com/wazirabad7
https://orig00.deviantart.net/6cb5/f/2018/292/7/d/153996548604274583_by_urdulover-dcptmpa.gif
https://orig00.deviantart.net/6cb5/f/2018/292/7/d/153996548604274583_by_urdulover-dcptmpa.gif
حکم تیرا ہے تو تعمیل کیے دیتے ہیںزندگی ہجر میں تحلیل کیے دیتے ہیں
تو میری وصل کی خواہش پہ بگڑتا کیوں ہےراستہ ہی ہے چلو تبدیل کیے دیتے ہیں
آج سب اشکوں کو آنکھوں کے کنارے پہ بلاؤآج اس ہجر کی تکمیل کیے دیتے ہیں
ہم جو ہنستے ہوئے اچھے نہیں لگتے تم کوتو حکم کر آنکھ ابھی جھیل کیے دیتے ہیں
18 Oct 2018
فاخرہ بتول یہ چاند یہ سورج یہ ستارہ تری آنکھیں
http://en.gravatar.com/wazirabad7
https://orig00.deviantart.net/ac21/f/2018/291/b/4/ye_chand_ye_sooraj0000_by_urdulover-dcpqfak.jpg
https://wordpress.com/post/wazirabad7.wordpress.com/2835
فاخرہ بتولیہ چاند یہ سورج یہ ستارہ تری آنکھیںساگر کی یہ موجیں یہ کنارہ تری آنکھیںپوچھا گیا خوابوں کا خلاصہ بھی کوئی ہےبے ساختہ ہر شخص پکارا تری آنکھیں
17 Oct 2018
اسے کہنا بچھڑنے سے محبت تو نہیں مرتی
http://en.gravatar.com/wazirabad7
https://wordpress.com/post/wazirabad7.wordpress.com/2833
https://orig00.deviantart.net/06f3/f/2018/290/0/0/merey_barey_main_1351_by_urdulover-dcpnog7.gifاسے کہنا بچھڑنے سے محبت تو نہیں مرتیاسے کہنا بچھڑنے سے محبت تو نہیں مرتی . . بچھڑ جانا محبت کی صداقت کی علامت ہے . .محبت ایک فطرت ہے ، ہاں فطرت کب بدلتی ہے . . سو ، جب ہم دور ہو جائیں ، نئے رشتوں میں کھو جائیں . .تو یہ مت سوچ لینا تم ، کہہ محبت مر گئی ہو گی . . نہیں ایسی نہیں ہوگا . .میرے بارے میں گر تمہاری آنکھیں بھر آئیں . . چھلک کر ایک بھی آنسو پلک پہ جو اُتَر آئے . .تو بس اتنا سمجھ لینا ، جو میرے نام سے اتنی تیرے دل کو عقیدت ہے . .تیرے دل میں بچھڑ کر بھی ابھی میری محبت ہے . . محبت تو بچھڑ کر بھی سدا آباد رہتی ہے . .محبت ہو کسی سے تو ہمیشہ یاد رہتی ہے . . محبت وقت کے بے رحم طوفان سے نہیں ڈرتی . .اسے کہنا بچھڑنے سے محبت تو نہیں مرتی . . . !
13 Oct 2018
کرم علی شاہ وے دلاں دیا جانیاں
http://en.gravatar.com/wazirabad7
https://orig00.deviantart.net/173a/f/2018/286/b/f/karam_ali_shah_poetry_by_urdulover-dcpbf80.gif
کرم علی شاہ
وے دلاں دیا جانیاں، کیوں گیا سانوں چھڈّ ۔
واسطے ربّ دے توں اک واری، بھیج کے قاصد سدّ ۔
کی کراں آرام نہ آوے، عشقَ رچیا ہڈّ ہڈّ ۔
تخت ہزارے لے چل مینوں، کھیڑیاں تے لویں کڈھ ۔
کرم علی نوں پیارا لگدا، پیر حسین دا قد
Subscribe to:
Posts (Atom)
Urdu Designed Poetry
شاعر۔بشیر بدر سر سے پا تک وہ گلابوں کا شجر لگتا ہے
https://groups.google.com/forum/?hl=en-GB#!forum/designe-poetry https://groups.google.com/forum/?hl=en-GB&fbclid=IwAR3uaBk8VFqFNt...
UrduLover
-
~*Koi Tujh Sa Kahan*~Pak Old... Dil_ e_ viraan hai teri yaad hay tanhayi hai Zindagi dard ki bahoon main simat ayi hai Mere ma...








