1 Sept 2018
31 Aug 2018
محبت۔بدل ڈالیں ہیں ظالم نے سبھی رسمیں محبت کی
http://en.gravatar.com/wazirabad7
محبت
https://orig00.deviantart.net/9d1f/f/2018/243/1/f/ramain_muhabat_ki_by_urdulover-dclndu3.gif
بدل ڈالیں ہیں ظالم نے سبھی رسمیں محبت کی
اسے بھی ساتھ رکھتا ہے مجھے بھی ساتھ رکھتا ہے
بدل ڈالیں ہیں ظالم نے سبھی رسمیں محبت کی
اسے بھی ساتھ رکھتا ہے مجھے بھی ساتھ رکھتا ہے

30 Aug 2018
29 Aug 2018
شاعر سر علامہ محمد اقبال-تازہ پھر دانش حاضر نے کیا سحر قدیم
http://en.gravatar.com/wazirabad7
https://i.imgur.com/ocuXlgj.jpg
***
https://sta.sh/019wojdzbiz6
شاعر سر علامہ محمد اقبال
تازہ پھر دانش حاضر نے کیا سحر قدیم
گزر اس عہد میں ممکن نہیں بے چوب کلیم
عقل عیار ہے سو بھیس بنا لیتی ہے
عشق بیچارہ نہ ملا ہے، نہ زاہد نہ حکیم
عیش منزل ہے غریبان محبت پہ حرام
سب مسافر ہیں بظاہر نظر آتے ہیں مقیم
ہے گراں سیر غم راحلہ و زاد سے تو
کوہ و دریا سے گزر سکتے ہیں مانند نسیم
مرد درویش کا سرمایہ ہے آزادی و مرگ
ہے کسی اور کی خاطر یہ نصاب زر و سیم

28 Aug 2018
تیری اِک نگاہ پیار کی
http://en.gravatar.com/wazirabad7
تیری اِک نگاہ پیار کیتیرا لمس وہ پیار بھرامجھےکِس جہاںمیں لے گیامیں بکھر گئی ہوا کے سنگیوں نکھر گئے پیار کے رنگمیری سانس سانس مہک گئیمیں جان گئی میں مان گئی کہ اب تلکمجھے تیری دِید کی پیاس تھیمجھے تیرے مِلن کی آس تھیفقط اِک نگاہ پیار کیمجھے کائنات بخش گئی

27 Aug 2018
شاعر ناصر وہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیں
http://en.gravatar.com/wazirabad7
شاعر ناصر کاظمی
وہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیں
مرا علاج میرے چارہ گر کے پاس نہیں
تڑپ رہے ہیں زباں پر کئی سوال مگر
میرے لیے کوئی شایانِ التماس نہیں
تیرے جلو میں بھی دل کانپ کانپ اٹھتا ہے
میرے مزاج کو آسودگی بھی راس نہیں
کبھی کبھی جو تیری قرب میں گزارے تھے
اب ان دنوں کا تصور بھی میرے پاس نہیں
گزر رہے ہیں عجب مرحلوں سے دیدہ دل
سحر کی آس تو ہے زندگی کی آس نہیں
مجھے یہ ڈر ہے تیری آرزو نہ مٹ جائے
بہت دنوں سے طبیعت میری اداس نہیں
https://sta.sh/015w6eag5bbg

26 Aug 2018
وفا میری
http://en.gravatar.com/wazirabad7
وفا میری
جفا کو اپنی کبھی جو لکھنا
تو قصہ تمام لکھنا
گُلاب شاخوں سے جب ادھورے سے پھول چننا
جو دھڑکنوں میں صدا کوئی بھی۔کبھی جو سننا
تو یاد کرنا۔۔۔
کبھی دسمبر کی سرد راتوں میں سوچنا تم
میں یاد کرتی ہوں تم کو ہر پل
زید مجھے بھی بُھولے سے یاد کرنا
https://orig00.deviantart.net/…/nazam_muhabat_1620_by_baab_…
***
https://i.imgur.com/6vTfask.gifv

اے بادِ صبا۔۔وہ جو بہت دُور بستے ہیں۔۔
http://en.gravatar.com/wazirabad7
اے بادِ صبا۔۔وہ جو بہت دُور بستے ہیں۔۔
مگر حقیقت میں اس دل میں رہتے ہیں
اُسے بہت پیار سے میرا پیام دینا
میری محبت اور جذبات کا۔۔۔۔
میرے ادھورے پَن کا اس کو یقین دِلانا
کہ وہ تم بِن تنہا تو نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن ادھوری ضرور ہے۔۔۔۔۔۔۔
https://sta.sh/02f1tssd7zrr
مگر حقیقت میں اس دل میں رہتے ہیں
اُسے بہت پیار سے میرا پیام دینا
میری محبت اور جذبات کا۔۔۔۔
میرے ادھورے پَن کا اس کو یقین دِلانا
کہ وہ تم بِن تنہا تو نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن ادھوری ضرور ہے۔۔۔۔۔۔۔
https://sta.sh/02f1tssd7zrr

24 Aug 2018
20 Aug 2018
Allah App sub ko Eid ki Haqeeqi khusihyan naseeb farmiey
http://en.gravatar.com/wazirabad7
Allah App sub ko Eid ki Haqeeqi khusihyan naseeb farmiey

Subscribe to:
Posts (Atom)
Urdu Designed Poetry
شاعر۔بشیر بدر سر سے پا تک وہ گلابوں کا شجر لگتا ہے
https://groups.google.com/forum/?hl=en-GB#!forum/designe-poetry https://groups.google.com/forum/?hl=en-GB&fbclid=IwAR3uaBk8VFqFNt...
UrduLover
-
~*Koi Tujh Sa Kahan*~Pak Old... Dil_ e_ viraan hai teri yaad hay tanhayi hai Zindagi dard ki bahoon main simat ayi hai Mere ma...



