Posts

Showing posts from November 1, 2012

Welcome UKIslam - Aey Musalmano | Wazirabad_7

Image
Welcome UKIslam - Aey Musalmano | Wazirabad_7 http://ukislamic.multiply.com/
بیوی سے حسن سلوک کی نصیحت (برائے شوہر)۔
بیوی سے حسن سلوک کی نصیحت (برائے شوہر)۔
بیوی سے حسن سلوک کی نصیحت
ازدواجی تعلق کی سب سے مضبوط بنیاد جذبہ محبت ہے۔یہ جذبہ موجود ہو تو میاں بیوی گلستان ہستی میں اکٹھے محو خرام ہوتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ اپنے مقصد اعلی یعنی تربیت اولاد پر اچھے ...اثرات بھی مر تب کرتے ہیں ۔ محبت مفقود ہو تو تعلق ایسے ہوگا جیسے دو اجنبی سفر کے دوران ریل گاڑی میں ملے ہوں ۔اس لئے شوہر کے لئے ضروری ہے کہ بیوی کے ساتھ خوش اخلاقی اورپیار و محبت سے پیش آئے ۔اہل و عیال کو خوش رکھنا بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک دینی خدمت ہے۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
(ان من اکمل المومنین ایمانا احسنھم خلقا والطفھم باھلہ ) (ترمذی ، کتاب الایمان باب ۶)
”کامل ایمان والاوہ شخص ہے جو اخلاق میں اچھاہو اور تم میں سے بہترین وہ لوگ ہیں جواپنی عورتوں کے حق میں بہتر ہوں “
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
(خیر کم خیرکم لاھلہ واناخ…