Posts

Showing posts from September 4, 2018

شاعر خمار بارہ بنکوی بیتے دنوں کی یاد بھلائے نہیں بنے

Image
http://en.gravatar.com/wazirabad7 https://orig00.deviantart.net/2d9c/f/2018/247/a/2/beete_dinon_ki_yad_by_urdulover-dcm0sb8.gif شاعر خمار بارہ بنکوی بیتے دنوں کی یاد بھلائے نہیں بنے  یہ آخری چراغ بجھائے نہ بنے  دنیا نے جب مرا نہیں بننے دیا انہیں  پتھر تو بن گئے وہ پرائے نہیں بنے  توبہ کیے زمانہ ہوا، لیکن آج تک  جب شام ہو تو کچھ بھی بنائے نہیں بنے  پردے ہزار خندہ پیہم کے ڈالیے  غم وہ گناہ ہے کہ چھپائے نہیں بنے  یہ نصف شب یہ میکدے کا در یہ محتسب  ٹوکے کوئی تو بات بنائے نہیں بنے  جاتے تو ہیں صنم کدے سے حضرتِ خمار  لیکن خدا کرے کہ بن آئے نہ بنے https://orig00.deviantart.net/2d9c/f/2018/247/a/2/beete_dinon_ki_yad_by_urdulover-dcm0sb8.gif [IMG]https://orig00.deviantart.net/2d9c/f/2018/247/a/2/beete_dinon_ki_yad_by_urdulover-dcm0sb8.gif[/IMG]