Posts

Showing posts from August 28, 2018

تیری اِک نگاہ پیار کی

Image
http://en.gravatar.com/wazirabad7
تیری اِک نگاہ پیار کیتیرا لمس وہ پیار بھرامجھےکِس جہاںمیں لے گیامیں بکھر گئی ہوا کے سنگیوں نکھر گئے پیار کے رنگمیری سانس سانس مہک گئیمیں جان گئی میں مان گئی کہ اب تلکمجھے تیری دِید کی پیاس تھیمجھے تیرے مِلن کی آس تھیفقط اِک نگاہ پیار کیمجھے کائنات بخش گئی