LatestPoetry

Loading...

My Google+ Profile.


TaglineI am Zahid From UK & like to surf Internet share by blog on many site, list as below.
My Google+ Profile.

20 Mar 2015

Magazine shumara 23 March 2015


http://en.gravatar.com/wazirabad7
آئی ٹی مکتب انتظامیہ اور میگزین ٹیم کی طرف سے السلام و علیکم ۔

آئی ٹی مکتب یومِ پاکستان کے حوالے سے میگزین شائع کیا گیا ہے آپ کے قیمتی مشوروں اور مفید تجزئیوں کا انتظار رہے گا۔آپ کی مثبت تنقید اور حوصلہ افزاء کلمات یقینً شمارے کی مزید بہتری  اور نکھار کا باعث بنتے ہیں۔ ۔اس میگزین کو بنانے میں ہم نے بہت کوشش کی ہے کے اس میں کوئی غلطی وغیرہ نہ ہو پر اگر ہم سے کوئی غلطی وغیرہ رہ گئی ہو تو درگزر فرمائیے گا۔اور اپنی مفید رائے ضرور دیجئے گا تاکہ ہم اگلی بار اور زیادہ محنت کر سکیں۔۔

میگزین کو پی ڈی ایف فارمیٹ اور ون رار فارمیٹ میں بھی شامل کیا گیا ہے تاکہ آپ اس سہولت سے مستفید ہو سکیں اور ڈائون لوڈ کر کے آف لائن بھی پڑھ سکیں۔۔