Posts

Showing posts from March 30, 2014

April-Fool

Image
April-Fool | Wazirabad_7

http://en.gravatar.com/wazirabad7

اپریل فول


اپریل لاطینی زبان کے لفظ اپریلس Aprillisیا اپرائر Aprire آج اس پوسٹ کا
اشتراک اپریل فول کی حقیقت سے ماخوذ ہے ۔ جس کا مطلب ہے پھولوں کا کھلنا ،
کونپلیں پھوٹنا، قدیم رومی قوم موسم بہار کی آمد پر شراب کے دیوتا کی پرستش
کرتی اور اسے خوش کرنے کے لئے لوگ شراب پی کر اوٹ پٹانگ حرکتیں کرنے کےلئے
جھوٹ کا سہارا لیتے ہیں۔ یہ جھوٹ رفتہ رفتہ اپریل فول کا ایک اہم حصہ بلکہ
غالب حصہ بن گیا۔ مغربی ممالک میں*یکم اپریل کو عملی مذاق کا دن قرار دیا
جاتا ہے۔ اس دن ہر طرح کی نازیبا حرکات کی چھوٹ ہوتی ہے اور جھوٹے مذاق کا
سہارا لے کر لوگوں کو بےوقوف بنایا جاتا ہے۔

افسوس صد افسوس یہ فضول اور فول رسم مسلم معاشرے کا ایک اور لازم حصہ بن
چکی ہے اور مسلمان اپنے ہی بہن بھائیوں کی تباہی و بربادی پر خوشی کا دن
مناتے ہیں۔ اور اپنے ہی مسلمان بھائیوں کو فول بنا کر ، ان کو مصیبت و
پریشانی میں مبتلا کرکے خوش ہوتے ہیں۔

اپریل فول کی حقیقت:

جب عیسائی فوج نے اسپین کو فتح کیا تو اس وقت اسپین کی زمین پر مسلمانوں کا
اتنا خون بہایا گیا کہ فاتح فوج کے …